64

’’باغی 2 ‘‘ میں ٹائیگر شروف کے حلیے کی پہلی جھلک جاری

بالی ووڈ فلم ’’باغی 2 ‘‘ میں اداکار ٹائیگر شروف کے حلیے کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے۔

ممبئی : ( روزنامہ دنیا ) بالی ووڈ فلم ’’باغی 2 ‘‘ میں اداکار ٹائیگر شروف کے حلیے کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کے ٹیزر پوسٹر میں اداکار ٹائیگر شروف چھوٹے بالوں میں بہت ہینڈسم دکھائی دے رہے ہیں۔واضح رہے کہ فلم آئندہ سال 27 اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں