112

جن عورتو ں میں یہ3 نشا نیاں مو جود ہوں وہ بہت بابر کت ہو تی ہیں

حضرت عائشہؓ ارشاد فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ؐ نے ارشاد فرمایا کہ عورت کی بابرکت ہونے کی علامات میں سے ہے کہ ۔

نمبر ایک : اس کی طرف رشتہ بھیجنے اور رشتہ منظور ہونے میں آسانی ہو ،۔

نمبر دو : اس کا مہر آسان ہو یعنی بہت زیادہ پحیپدہ نہ ہو ۔

نمبر تین : اس کے ہاں بچوں کی پیدائش میں آسانی ہو ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں