120

امریکہ میں عذاب الٰہی نازل ہو گیا۔۔امریکہ قیامت خیز دھماکے سے لرز اٹھا

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکہ کا شہر مین ہیٹن خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا ہے۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مین ہٹن میں ایک خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ دھماکے کی جگہ کا تاحال تعین نہیں ہوسکا تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا مین ہیٹن کی سب وے میں ہوا ہے۔خوفناک دھماکہ سنائی دیتے ہی سکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری نے علاقے کا گھیرائو کر لیا ہے۔ جبکہ امدادی ٹیمیں بھی علاقے میں جمع ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ واضح رہے کہ مین ہیٹن میں ہی آج سے

دو روز قبل ایک گاڑی فٹ پاتھ پر چلتے راہگیروں پر چڑھ دوڑی تھی جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہو گئے تھے۔ دھماکے سے ہونے والے نقصان کی تفصیلات جمع کی جارہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں