11

عمران خان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشیوں پر پریشان ،بابر اعوان سے ایسی بات کہہ دی کہ نوازشریف کی خوشی کی انتہا نہیں رہے گی

اسلام آباد(آن لائن) عمران خان انسداددہشتگردی عدالت میں پیشیوں پر پریشان ہو گئے، تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف پارلیمنٹ ، پی ٹی وی ،ایس ایس پی تشدداور کارسرکار میں مداخلت کیسز میں چوتھی بار انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے اور مقدمات میں دہشتگردی کی دفعات کو چیلنج کردیا، جس پر عدالت نے انہیں دوبارہ 11 دسمبر کو طلب کر لیا،پیشی کے بعد بابر اعوان سے مکالمہ کے دوران عمران خان نے کہا کہ میں سمجھاتھاآج آخری پیشی ہے، اب پھرآناپڑے گا،جس پر بابراعوان نے مسکراکرعمران خان کوگاڑی میں بٹھادیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں