67

بریکنگ: پاکستان کا سیاسی منظر نامہ اچانک تبدیل، مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماؤں کی پی ٹی آئی میں شمولیت، پورے ملک میں بھونچال پیدا کر دینے والی خبر آگئی

پاکستان کا سیاسی منظر نامہ اچانک تبدیل، مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماؤں کی پی ٹی آئی میں شمولیت، پورے ملک میں بھونچال پیدا کر دینے والی خبر آگئی ۔۔۔۔۔۔مردان (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے مخالف سیاسی جماعتوں کی بڑی وکٹیں اڑانے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تازہ ترین اطلات کے مطابق ن لیگ کے مزید 2 اور ق لیگ کے ایک رہنما نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ن لیگ کے سابق ایم پی اے نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ن لیگی سابق ایم پی اے افتخار مہمند نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دوسری جانب سینئر صحافی اور مظہر عباس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ” سوال یہ نہیں ہے کون تحریک انصاف میں جا رہا ہے یا کون نہیں جا رہا، انہوں نے اشارتاً کہا کہ حکومتی جماعت کے کچھ لوگ اور ق لیگ کے بھی کچھ لوگ پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے ہیں اور اس سلسلے میں اکے معاملات طے ہوچکے ہیں”۔ ج بکہ افتخار مہمند پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کے ساتھ ملاقات کے بعد پارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔ افتخار احمد کی شمولیت کے حوالے سے تحریک انصاف مطمئن دکھائی فے رہی ہے اور باقی تمام معاملات بھی طے کیے جا چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں