90

یااللہ خیر ملک میں زلزلے کے شدیدجھٹکے ،متعددمکانات کی چھتیں منہدم،عوام میں خوف وہراس

(نیوزڈیسک) بلوچستان، لاہور، اسلام آباد اور کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کے باعث کئی مکانوں کی چھتیں گر گئیں اور گھروں میں دراڑیں آگئیں۔ مکان کی چھت گرنے سے دو سالہ بچی جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔
لسبیلہ اور گردو نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلے کے باعث کئی مکانوں کی چھتیں گر گئیں اور گھروں میں دراڑیں آگئیں۔ مکان کی چھت گرنے سے دو سالہ بچی جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں