44

مجھے حضرت آدم علیہ السلام نے فون کیا ہے انھوںنے کہا کہ فضل الرحمان۔۔۔۔۔۔۔۔مولانا فضل الرحمان کا چونکا دینے والا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں کچھ عرصہ پہلے بنوں میں قیام پذیر تھا کہ میں نے سوتے وقت

خواب میں حضرت آدم علیہ اسلام سے ٹیلیفون پر بات کی ۔حضرت آدم علیہ اسلام نے مجھ سے فرمایا کہ فضل الرحمن تم کیا چاہتے ہو تو میں نے ان سے کہا میں امن چاہتا ہوں ۔ پھر کچھ دیر کے لئے فون پر خاموشی رہی لیکن لائن کٹی نہیں ،میں نے سوچا اگر میں مسلسل خاموش رہا تو بے ادبی ہو گی اس لئے نے

پھر سلام کیا اور آگے سے مجھے حضرت آدم علیہ اسلام کی جانب سے جواب موصول ہوا کہ اگر تم امن چاہتے ہو تو انتظار کرنا پڑے گا اس لئے اب امن کے لئے انتظار تو کرنا ہی پڑے گا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں