17

تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود رشید کے بھائی انتقال کر گئ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود رشید کے بھائی ہارون رشید انتقال کر گئے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود رشید کے بھائی ہارون رشید انتقال کر گئے ،خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ مرحوم کی نماز جنازہ آج دوپہر2 بجے اقبال ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں