47

بڑی بریکنگ نیوز: بڑے اسلامی ملک کی ائیر لائن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی طیارے میں کلمہ طیبہ کے ورد !! لاہور ائیرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی

بڑی بریکنگ نیوز: بڑے اسلامی ملک کی ائیر لائن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی طیارے میں کلمہ طیبہ کے ورد !! لاہور ائیرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی جدہ سے لاہور آنیوالی سعودی پرواز میں آگ بھڑک اٹھی – طیارے کو باحفاظت لاہور ائیر پورٹ پر اتار لیا گیا ۔

سعودی عر ب سے آنیوالی سعودی پرواز میں آگ بھڑک اٹھی۔آگ طیارے کے پچھلے حصے میں لگی تھی ۔ طیارے کو باحفاظت لاہور ائیر پورٹ پر اتار لیا گیا ۔ تمام مسافروں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔پرواز جدہ سے لاہور پہنچی تھی ۔ لاہور ائیر پورٹ پر ایمر جنسی لگا دی گئی

بڑی بریکنگ نیوز: بڑے اسلامی ملک کی ائیر لائن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی طیارے میں کلمہ طیبہ کے ورد !! لاہور ائیرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی جدہ سے لاہور آنیوالی سعودی پرواز میں آگ بھڑک اٹھی – طیارے کو باحفاظت لاہور ائیر پورٹ پر اتار لیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں