89

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے استقبالیہ کی تصاویر

شادی شدہ جوڑے نے دہلی میں استقبالیہ دیا تو خود بھی سجنا سنورنا نہ بھولے، جوڑی کی تصاویر کو کسی میگزین کے کور سے تشبیح دی جانے لگی۔
استقبالیے میں ویروشکا روایتی لباس میں ملبوس نظر آئے، انوشکا نے ساڑھی زیب تن کی تو ویرات کوہلی روایتی شیروانی میں ملبوس نظر آئے


ویروشکا کے استقبالیے کی پرتکلف تقریب میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سمیت دونوں کے رشتہ داروں اور عزیز و اقارب نے شرکت کی

اپنا تبصرہ بھیجیں